۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امت اسلامی کے درمیان وحدت کے طریقہ کار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امت اسلامی کے درمیان وحدت کے طریقہ کار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إِسمَعوُا وَ أَطیعوُا لُِمَن وَلاه الله الأمر فَإنّهُ نِظامُ الإسلام۔

حاکمانِ الٰہی کی اطاعت کرو اور ان کی باتوں پر کان دھرو کیونکہ حاکم الٰہی کی اطاعت امت اسلام کے درمیان وحدت کا ذریعہ ہے۔

امالی مفید، جلد ۱، ص ۱۴، مجلس ۲، حدیث ۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .